صحت پستے آنکھوں کی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ثابت پستوں میں پائی جانے والی پروٹین 'بائیو اویل ایبل لوٹن' (bioavailable lutein) 'میکولا' اور 'ریٹنا' کے امراض سے بچانے میں مددگار ہوتی ہے، ماہرین