صحت مخصوص اعضا کے بغیر پیدا ہونے والی لڑکی 'میئر- روکٹانسکی- کسٹر- ہاؤسر سنڈروم' ایک ایسی بیماری ہے، جس میں کوئی بھی خاتون رحم مادر اور اندام نہانی کے بغیر پیدا ہوتی ہیں یا پھر ان کے دونوں اعضا درست طریقے سے بن نہیں پاتے۔