پاکستان 2021 کی پراسرار بیماری کی ممکنہ وجہ، محققین کی پاکستان میں ’زیکا وائرس‘ کی تصدیق آغا خان یونی ورسٹی کراچی میں یونائیٹڈ ورلڈ اینٹی وائرل ریسرچ نیٹ ورک سے وابستہ تحقیق کاروں نے 2021 میں پراسرار وائرل وبا پھوٹنے کے دوران پاکستان میں زیکا وائرس کے 2 کیسز کی تشخیص کی جو اس سے قبل ملک میں دریافت نہیں ہوا تھا۔
پاکستان اسلام آباد: محسن نقوی کا ڈینگی سے نمٹنے کیلئے تمام ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم بارش کے پانی کی نشیبی علاقوں سے جلد نکاسی یقینی بنائی جائے، انسداد ڈینگی کے وضع کردہ پلان پر من و عن عملدرآمد کیا جائے، وفاقی وزیر داخلہ
Maleeha Lodhi مقبوضہ کشمیر کے انتخابات بھارتی پالیسیز کے خلاف کشمیری مزاحمت کی آواز کیسے بن سکتے ہیں؟ ملیحہ لودھی