صحت پلاسٹک کی بوتلوں سے خارج ہونے والے کیمیکلز صحت کے لیے خطرناک قرار ماہرین نے تحقیق کے دوران 6 اقسام کی بوتلوں سے سورج اور کمروں میں لگی لائٹس سے خارج ہونے والے کیمیکلز کا جائزہ لیا۔