صحت دنیا میں پہلی بار مرگی سے بچاؤ کی ڈیوائس مریض کی کھوپڑی میں لگادی گئی ڈیوائس نصب ہونے کے بعد مریض بچے کی صحت بہتر ہے، انہیں پڑنے والے مرگی کے دوروں میں 80 فیصد تک کمی آ چکی، ماہرین