پاکستان میں گھروں کیلئے قرضوں کی سہولت، درست سمت میں ٹھوس قدم گھروں کے لیے مالی اعانت حاصل کرنا اب تھوڑا آسان ہوگیا ہے جس کے لیے حکومت اور اسٹیٹ بینک کی کاوش قابل تحسین ہیں۔