مالی سال 2024 کے 21 ارب ڈالر کے مقابلے میں مالی سال 2025 کے دوران جولائی تا مارچ مجموعی طور پر ترسیلات زر 33.2 فیصد اضافے کے ساتھ 28 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔
نیپرا نے کراچی کے صنعتی صارف کی بجلی کے پیداواری نرخوں کے معاملے میں خامیوں پر نظرثانی کی درخواست مسترد کردی تھی، ممبر بلوچستان کے سخت اختلافی نوٹ کے بعد نیپرا پر تنقید شروع ہوئی۔
یہ محصولات میکرو اکنامک عدم استحکام، ملازمتوں میں کمی اور غیر ملکی زرمبادلہ کی آمدنی میں اہم کمی کا باعث بن سکتے ہیں، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کا انتباہ