پاکستان سابق نگران وفاقی وزیرگوہر اعجاز نے امریکا کےساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کی تجویز دے دی ٹرمپ ٹیرف پاکستان کے لیے ایک منفرد موقع ہے جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان امریکی مصنوعات کو ترجیح دے سکتا ہے، بیان
پاکستان این ایف سی میں حق نہیں دیا گیا تو صوبے کے عوام کو لیکر نکلوں گا، علی امین گنڈاپور آبادی میں اتنے اضافے کے بعد این ایف سی نہ دینا افسوس ناک ہے، یہ ہمارا آئینی حق ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان وزارت تجارت نے ٹرمپ ٹیرف کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس طلب کر لیا اجلاس میں شرکت کے لیے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے نمائندوں، ٹیکسٹائل اور گارمنٹس مینوفیکچررز اور ایکسپورٹرز کو بلایا گیا ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف کا گورننس سے متعلق تکنیکی معاونت کیلئے وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ آئی ایم ایف وفد کا یہ دورہ گورننس سے متعلق امور کا فالو اپ ہوگا، بجٹ سے متعلق بات چیت کے لیے آئی ایم ایف کا کوئی دورہ شیڈول نہیں، ذرائع
دنیا تجارتی جنگ میں شدت: چین نے امریکی مصنوعات پر 34 فیصد اضافی ٹیرف عائد کر دیا ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں 16 امریکی اداروں جبکہ 11 امریکی فرموں کو 'ناقابل اعتماد اداروں' کی فہرست میں شامل کر لیا، چینی وزارت تجارت
پاکستان 36 آئی پی پیز کے ساتھ بات چیت سے 3 ہزار 696 ارب کی بچت ہوئی، وفاقی وزیر توانائی یہ بچت آئندہ برسوں میں صارفین کیلئے بڑا ریلیف ہوگا، پاور سیکٹر میں سب سے بڑا چینلج پیدواری لاگت ہے، 6 بجلی کمپنیوں کی نجکاری کی جائیگی، اویس لغاری
پاکستان کے الیکٹرک کی فروری کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 6.62 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کمی کی مالیت 6 ارب 66 کروڑ 20 لاکھ روپے بنتی ہے، نیپرا نےکے الیکٹرک کی فروری کی درخواست پر تاحال سماعت کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔
پاکستان بجلی کے نرخوں میں کمی، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا صبح 10 بجے بینچ مارک 'کے ایس ای 100' انڈیکس ایک ہزار 855 پوائنٹس یا 1.56 فیصد اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 20 ہزار 793 کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
کاروبار امریکی محصولات سے پاکستان کے چیلنجز میں اضافہ ہوگا، برآمد کنندگان محصولات سے کوئی خاص نقصان نہیں ہوگا کیونکہ بھارت، چین، ویتنام اور بنگلہ دیش جیسے حریفوں کو بھی امریکی مارکیٹ میں زیادہ محصولات کا سامنا کرنا پڑے گا، برآمد کنندگان
دنیا امریکا کے جوابی ٹیرف: عالمی مارکیٹوں میں شدید مندی، تیل کی قیمتیں 7 فیصد گر گئیں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کئی ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد ڈاؤ جونز 3 فیصد سے زیادہ گرا جبکہ ایس اینڈ پی میں 4 فیصد کی کمی دیکھی گئی۔