پاکستان پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر میں کمی کا اعلان کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 254 روپے 63 پیسے پر آگئی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دسواں این ایف سی اجلاس بلانے کیلئے صدر مملکت کو خط وسائل کی تقسیم میں ضم اضلاع کے عوام کو شامل کرنےکے لیے 10 ویں این ایف سی کا اجلاس جلد بلایا جائے، خط کا متن
پاکستان سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ تیزی، فی تولہ نرخ میں مزید 2 ہزار 380 روپے کا اضافہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ 2 ہزار 380 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 23 ہزار 380 روپے کا ہوگیا، جیولرز ایسوسی ایشن
پاکستان حکومت نے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا فیصلہ کرلیا سرمایہ کاری بورڈ نے تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ ارسال کر دیا، جس کے مطابق متعلقہ شعبوں میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری لانے والے منصوبوں کی تفصیل جمع کی جائے۔
پاکستان حکومتی دعووں اور اعلانات کے باوجود شہری چینی 180 روپے فی کلو تک خریدنے پر مجبور کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور کے شہری ملک میں سب سے مہنگی چینی خریدنے پرمجبور ہیں، وفاقی ادارہ شماریات
پاکستان ڈپٹی وزیراعظم کا چینی کی قیمتوں میں کمی کے رجحان پر اظہار اطمینان حکومت چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور مارکیٹ کے استحکام کو یقینی بنانے کے لیے اس کی سپلائی کی نگرانی کرے گی، اسحٰق ڈار
پاکستان وفاقی حکومت کا کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی سستی کرنے کا فیصلہ حکومتی درخواست میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں کمی ٹیرف سبسڈی میں اضافے کے ذریعے کی جائے گی۔
پاکستان اسٹیٹ بینک نے کرنسی مارکیٹ سے 5.5 ارب ڈالر خرید لیے مرکزی بینک کے لیے مارکیٹ سے ڈالر خریدنا کوئی غیر معمولی بات نہیں، لیکن رقم کا حجم ہر ماہ بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔