پاکستان ای سی سی اجلاس: میڈیا کو واجبات ادا کرنے کیلئے وزارت اطلاعات کو 2 ارب روپے دینے کی منظوری وزارت دفاع کیلئے 43 کروڑ ، اسلام آباد میں جدید ہسپتال کی تعمیر کیلئے 25 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی۔
پاکستان وفاقی کابینہ نے وزرا مملکت کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات میں اضافے کی سمری منظوری کر لی وفاقی وزرا، وزرائے مملکت اور پارلیمانی سیکریٹریز کی تنخواہ رکن پارلیمنٹ کے برابر ہو گی۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان میں غذائی پیداوار اور کروڑوں لوگوں کا ذریعۂ معاش متاثر ہوا ہے، وزیر خزانہ پاکستان میں ’ گلیشیئرز کا عالمی دن ‘ منا کر حکومت ملک کی پہلی ’ گلیشیئر کنزرویشن اسٹریٹجی ‘ کا اجرا کررہی ہے، تقریب سے خطاب
پاکستان بُلندی پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ 2 ہزار روپے تنزلی سے 3 لاکھ 18 ہزار 800 روپے ہو گیا۔
پاکستان نجی شعبے کو قرض دینے کی شرح میں تیزی سے کمی شرح سود میں 1000 بیسس پوائنٹ کی کمی کے باوجود نہ تو قرض لینے والے اور نہ ہی بینک طویل مدتی قرض دینے میں دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین