قابل تجدید توانائی کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی کی وجہ سے 4 ہزار میگاواٹ سے زائد سولر سے حاصل ہونے والی بجلی سسٹم میں داخل ہو چکی ہے، وفاقی وزیر توانائی
پاکستان کے عوام جاننا چاہتے ہیں کہ چینی کیوں مہنگی ہے، اور کون سولر انرجی کے بل کم کر رہا ہےاور آپ لوگوں کے لیے بجلی کیوں مہنگی کر رہے ہیں؟ سابق وزیر خزانہ
ریم منصوبہ کے ذریعے رقم مائیکرو کریڈٹ تک رسائی بڑھانے، مائیکرو فنانس سیکٹر کی لچک کو مضبوط بنانے اور ماحولیات کے منفی اثرات سے نمٹنے پر خرچ کی جائے گی، حکام