پاکستان سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، فی تولہ قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کے نرخ ایک ہزار 650 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 19 ہزار روپے کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 972 پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا کے ایس ای-100 انڈیکس 972 پوائنٹس یا 0.83 فیصد اضافے سے ایک لاکھ 17 ہزار 974 پوائنٹس پر بند ہوا۔
کاروبار چینی کی قیمت 164 روپے کلو سے تجاوز نہیں کرنی چاہیے، نائب وزیراعظم چینی کی ایکس ملز قیمت 154 روپے سے 159 روپے ہوگی اور ایف بی آر ایکس ملز پرائس کے مطابق ہی سیلز ٹیکس وصول کرے گا، اسحٰق ڈار کی صحافیوں سے گفتگو
پاکستان نجکاری کمیشن کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی فروخت کی دوسری کوشش کی سفارش وزیراعظم کے نئے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیر صدارت اجلاس، نجکاری کا عمل اکتوبر کے بجائے جون تک مکمل کرنے کی کوششیں تیز کردی گئیں۔
پاکستان اشیائے خورونوش کی برآمدات میں اضافے سے پاکستان میں غذائی اشیا مہنگی ملکی تاریخ میں بے مثال غذائی افراط زر کے باوجود برآمدات میں مسلسل 19 ماہ تک اضافہ ہوا، صارفین اشیائے خورونوش خصوصاً چینی کی زیادہ قیمتیں ادا کر رہے ہیں۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین