ڈیجٹل پرائز بانڈز کا لین دین موبائل ایپ کے ذریعےکیا جائیگا، انعام پر ٹیکس لگےگا، زکوٰۃ نہیں دینا ہوگی، دوسرے کے نام پر منتقل نہیں ہوگا، مرنے پر رقم ورثا کو مل جائے گی، حکام
24 مارچ کو نیپرا کی سماعت میں روپے اور ڈالر کی قدر کے فرق کے طریقہ کار پر نظرثانی اور ٹیک اینڈ پے سسٹم کے تحت ادائیگیوں کےطریقہ کار کا جائزہ لیا جائے گا۔
مالی سال 2025 میں جولائی سے فروری کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 41 فیصد اضافے سے 1.618 ارب ڈالر رہی جو ایک سال قبل 1.147 ارب ڈالر تھی، اسٹیٹ بینک
سردار محمد بخش مہر کی زیرصدارت سیڈ کونسل کا اجلاس، سائنسدانوں کو مبارکباد، آبی قلت کے باوجود بھی سندھ زرعی شعبے میں اہم مقام حاصل کر رہا ہے، وزیر زراعت سندھ
ایک سال قبل کے ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے مقابلے میں پاکستان نے مالی سال 2025 کے پہلے 8 ماہ میں 69 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا، اسٹیٹ بینک