پاکستان ایف بی آر نے فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم میں ہیر پھیر کی کوشش ناکام بنا دی درجنوں ایجنٹس کے لائسنس معطل جبکہ 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا اور ایک اپریزنگ افسر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا، ایف بی آر
پاکستان سونا آج بھی مہنگا، قیمت 2 لاکھ 92 ہزار 200 روپے کی نئی بُلند ترین سطح پر 24 قیراط کے حامل خالص سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 92 ہزار 200 روپے ہو گئی۔
پاکستان ایف بی آر کو جنوری میں توقع سے 85 ارب روپے کم ٹیکس کی وصولی رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران محصولات کی وصولیوں میں مجموعی شارٹ فال 468 ارب روپے تک پہنچ گیا، عبوری اعداد و شمار جاری
پاکستان حکومت چین کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر دوبارہ بات چیت کرے، پاکستان بزنس کونسل موجودہ بجٹ کی طرح پہلے سے ٹیکسوں پر ٹیکس لگا کر جی ڈی پی تناسب میں اضافے کی کوشش کاروبار کی ترقی کی حوصلہ افزائی کے برعکس ہوگی، احسان ملک کا وزیراعظم کو خط