پاکستان شہباز شریف کی امریکی سرمایہ کاری وفد کو سازگار کاروباری ماحول کی یقین دہانی کان کنی و معدنیات، قابل تجدید توانائی، بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور ٹیکنالوجی سمیت اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کے خواہاں ہیں، جینٹری بیچ
پاکستان امریکا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے، جینٹری بیج گزشتہ 4 سال میں بائیڈن انتظامیہ نے جو کیا وہ مناسب نہیں تھا، رچرڈ گرینل کو گمراہ کیا گیا، انہوں نے پاکستان سے متعلق اپنی سمجھ کے مطابق بات کہی، امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کے سربراہ کی صحافیوں سے گفتگو
پاکستان حکومت کا صنعتوں کو سستی بجلی اور تنخواہ داروں کو ٹیکس میں ریلیف دینے کا عندیہ ملک میں تنخواہ دار طبقے کو غیر متناسب ٹیکسوں کے بوجھ کا سامنا ہے جسے کم کیا جانا چاہیے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا تقریب سے خطاب
پاکستان ملک میں اپریل تک گرین ٹیکسونومی فریم ورک آجائے گا، وزیر خزانہ گرین ٹیکسونومی فریم ورک کاروباری اداروں کو درجہ بندی کے نظام کو سمجھنے کے لیے رول بُک فراہم کرے گا، محمد اورنگزیب
کاروبار ایزی پیسہ بینک کو پہلا ڈیجیٹل ریٹیل بینک لائسنس جاری اسٹیٹ بینک میں منعقدہ ایک تقریب میں گورنر جمیل احمد نے ایزی پیسہ بینک لمیٹڈ کو کمرشل آپریشن شروع کرنے کا لائسنس دیا۔