آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدے بڑی کامیابی ہے جن سے نہ صرف قومی خزانے کی بچت ہوگی بلکہ گردشی قرضہ ختم ہوگا اور بجلی کی قیمت بھی کم ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف
500 ارب روپے کی بچت متوقع، کابینہ نے پاک چین آئی پی پیز کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے، ایوی ایشن ڈویژن کو وزارت دفاع اور نارکوٹکس ڈویژن کو وزارت داخلہ میں ضم کرنے کی بھی منظوری دے دی
پاکستان چینی سرمایہ کاروں سے 25 کروڑ ڈالر اکٹھا کرنے کا خواہش مند ہے، چین کے نجی شعبے اور برآمدی صنعتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے، ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کو انٹرویو