پاکستان شہباز حکومت کا قرضوں پر انحصار مزید بڑھ گیا،9 ماہ میں قرضے 5556 ارب روپے بڑھ گئے نومبر 2024 تک وفاقی حکومت کا قرضہ 70 ہزار 366ارب روپے رہا جو فروری 2024 میں 64 ہزار 810 ارب روپے تھا، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
پاکستان اوگرا کا ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن، قیمت میں 20 روپے کمی ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت سے حادثات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ باؤزر سے نکالی جانے والی ایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ ملایا جا رہا تھا، عرفان کھوکھر