پاکستان جنوبی کوریا کیساتھ اقتصادی شراکت داری پر بات چیت شروع، کورین صنعتوں کی پاکستان منتقلی کا خاکہ پیش پاکستان کی سستی لیبر، آزادانہ سرمایہ کاری پالیسیوں کیساتھ، ہم متحرک شراکت داری کو فروغ دینے کے بے پناہ امکانات دیکھتے ہیں، جن سے دونوں فریقین کو فائدہ ہوگا، کورین وزیر تجارت
پاکستان حکومت نے بجلی سستی کرنے کیلئے آئی پی پیز کے 10 ہزار میگاواٹ کے منصوبے مسترد کر دیے بجلی کی مسابقتی مارکیٹ مارچ میں فعال ہو جائے گی، اور اس انقلاب سے نجی شعبے کو فیصلے کرنے میں سہولت ملے گی، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری