کاروبار ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ہزار 652 ڈالر سے بڑھ کر 2 ہزار 665 ڈالر ہو گئی، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
پاکستان 2025 کے آخر تک عوام کو معاشی استحکام کے دیرپا ثمرات ملیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک خوراک کے حوالے سے معاملات بہتر ہوں گے، کرنٹ اکاؤنٹ اس وقت سرپلس ہے، پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی لائی گئی، جمیل احمد کا کراچی میں تقریب سے خطاب
پاکستان ایشیا کے 10 بہترین قرض دہندگان میں 4 پاکستانی بینک بھی شامل، یو بی ایل کا خطے میں دوسرا نمبر بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 15 بینکوں کی فہرست میں 7 بھارتی قرض دہندگان کو شامل کیا گیا، ایس اینڈ پی گلوبل انٹیلی جنس کی رپورٹ
پاکستان پہلی ششماہی میں سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام پر محض 10 فیصد فنڈز خرچ ہونے کا انکشاف سال بھر کیلئے ایک ہزار 400 ارب روپے کے مجموعی مختص کردہ فنڈز میں سے محض 148 ارب خرچ کیے جاسکے، 6 وزارتیں ایک پیسہ بھی خرچ نہ کر سکیں، وزارت منصوبہ بندی کے اعداد و شمار
Ayoub Hameedi ’موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنے کے لیے پاکستان کو قابلِ تجدید توانائی پر منتقل ہونا ہوگا‘ ایوب حمیدی