ایف بی آر نے انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی، محصولات بڑھانے، ٹیکسوں کا دائرہ کار بڑھانے سے متعلق تجاویز کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مراسلہ لکھ دیا۔
صنعتی زونز کے قیام کو درپیش مسائل کی نشاندہی اور سروے کی تکمیل اہم کامیابیاں ہیں، معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، سروے صوبوں کیساتھ شیئر کیا جائے، علیم خان
باہمی تجارت کا حجم 80 کروڑ ڈالر ہے، دونوں ممالک توجہ دیں تو اس حجم کو باآسانی 2 سے 3 ارب ڈالر کی سطح تک لے جایا جاسکتا ہے، ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلہ دیش محبوب العالم