نومبر 2024 تک ملکی قرضہ 70 ہزار 366 ارب روپے تک جاپہنچا، حکومت کا مقامی قرضہ 48 ہزار 585 ارب اور بیرونی قرضہ 21 ہزار 780 ارب روپے رہا، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
دھرنے کی وجہ سے سی پیک ڈرائی پورٹ پر درآمدی و برآمدی سامان سے لدے 700 ٹرک پھنس گئے، سیاح بھی واپس جارہے ہیں، صدر گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
ملکی برآمدات میں 10 سے 12 فیصد اضافہ ہو رہا ہے، رواں مالی سال ترسیلات زر 35 ارب ڈالرز پر پہنچنے کا امکان ہے، گورنر اسٹیٹ بینک کی سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ سی پی پیز کو بجلی گرڈ میں منتقل ہونا چاہیے، یا اس کے مساوی قیمت ادا کرنی چاہیے، سی پی پیز کو گیس فراہمی کی ترغیب ختم ہونی چاہیے، حکام وزارت خزانہ