تھر کوئلے کے منصوبوں کی توسیع میں تاخیر اور چھتوں پر شمسی توانائی کو اپنانے کی حوصلہ شکنی صارفین کے لیے نرخوں میں اضافے اور سرکاری خزانے پر بوجھ کا اہم سبب ہے، رپورٹ
رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں خدمات کی برآمدات 7.58 فیصد اضافے سے 3 ارب 27 کروڑ ڈالر رہیں، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 3 ارب 4 لاکھ ڈالر تھیں، ادارہ شماریات