پاکستان ٹیکس ہدف میں ناکامی: ایف بی آر میں ایک بار پھر تقرر و تبادلے گریڈ 17 سے 21 کے 14 افسران کے تبادلے اور تقرریاں کی گئی، فیصلوں کا اطلاق فوری ہوگا، نوٹیفکیشن
پاکستان ’آرمی چیف کی حکومت کو حمایت کی یقین دہانی‘، ایس آئی ایف سی اجلاس کا اعلامیہ جاری خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی نے خصوصی اقتصادی زونز کی اصلاحات کے لیے ایکشن پلان کی منظوری دی، اعلامیہ
پاکستان اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ: ترک گروپ نے مقررہ حد سے کم بولی لگائی مالیاتی تجویز کی تفصیلات مزید جانچ اور حتمی رپورٹس کے لیے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کو پیش کی جائیں گی، چیئرمین کمیٹی
پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت میں سال کے دوسرے روز بھی اضافہ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
پاکستان رازگیر گیس فیلڈ سے نجی فرم کو مسابقتی بولی کے بغیر گیس فروخت کرنے کی تیاری کوہاٹ کے ٹل بلاک میں تیسری بڑی شیئر ہولڈر کمپنی پی او ایل کو ڈیل پر تحفظات، گیس کی نجی تقسیم کار کمپنیاں ناراض، شفافیت پر سوالات اٹھا دیے۔
پاکستان ادارہ شماریات نے ملک کی 7ویں زرعی مردم شماری کا آغاز کردیا غذائی عدم تحفظ سے نمٹنے اور زرعی استعداد میں اضافے کیلئے ملک بھر میں 7 ہزار 686 شمار کنندگان کی مدد سے 10 فروری تک زرعی اعداد و شمار جمع کیے جائیں گے۔