جولائی سے دسمبر تک برآمدات میں 10.52 فیصد اور درآمدات میں 6.11 فیصد اضافہ ہوا، دسمبر 2024 میں ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 46.61 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی کے دوران اوسط مہنگائی کی شرح 7.22 فیصد رہی، جو مالی سال 2024 کی اسی مدت کے دوران 28.79 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی، ادارہ شماریات
پاور ڈسٹری بیوشن اسٹرینتھننگ پروجیکٹ کے لیے 20 کروڑ ڈالر کے قرض کا مقصد ملک کی تیزی سے بڑھتی ہوئی بجلی کی طلب کو پورا کرنے کے لیے تقسیم کار سسٹمز کو اپ گریڈ اور جدید بنانا ہے۔