سسٹم کی نااہلی سے بجلی صارفین پر ٹیکسز، سرچارجز اورکراس سبسڈیزکا بوجھ ڈالا گیا، کے الیکڑک سمیت ڈسکوز کے واجبات 2 ہزار 320 ارب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں، رپورٹ
سیاست کے بجائے ریاست کو بچانے کا فیصلہ کیا، آئی ایم ایف پروگرام روکنے کے لیے خطوط لکھ کر زیادتی کی گئی، شہباز شریف کا قومی اقتصادی پلان ‘اڑان پاکستان29-2024’ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب