پاکستان رواں سال کے پہلے 11 ماہ میں ترسیلات زر میں 31 فیصد اضافہ سمندر پار پاکستانیوں نے جنوری سے نومبر تک 21 ارب 5 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں، سب سے زیادہ رقم سعودی عرب سے بھیجی گئی۔
پاکستان چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 کیلئے لائسنس جاری پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے نیوکلیئر ذرائع سے 1200 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے والے سب سے بڑے پلانٹ سی-5 کی تعمیر کا لائسنس جاری کردیا۔