پاکستان سونے کی قیمتوں میں 1400 روپے اضافہ ہوگیا 24 قیراط 10 گرام سونا 1200 روپے تنزلی سے 2 لاکھ 34 ہزار 911 روپے میں فروخت ہوا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک ہزار 900 پوائنٹس کی کمی پر بند بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار کی حد بھی کھو بیٹھا، پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے کے بعد سرمایہ کار آج اس پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں، تجزیہ کار
پاکستان ٹیکسز کی وصولی بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے، وزیر خزانہ شفافیت کے لیے ڈیجیٹلائزیشن کی جانب جارہے ہیں تاکہ انسانی مداخلت کو نچلی ترین سطح پر لایا جاسکے، جس سے کرپشن کم ہوگی، محمد اورنگزیب
پاکستان پہلی ششماہی: حکومت کا تاریخی اقدام، بینکوں سے قرض لینے کے بجائے قرضہ واپس کردیا ایف بی آر وصولیوں کے ہدف سے دور ہے، اس لیے حکومت رواں مالی سال کی دوسری ششماہی میں بجٹ سپورٹ کے لیے قرضے لے گی، ماہرین
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی