پاکستان پاکستان نے 5 ماہ میں 2.66 ارب ڈالرز کی غیرملکی فنڈنگ حاصل کر لی رواں مالی سال میں جولائی تا نومبر کے دوران 2 ارب 57 کروڑ ڈالرز کا غیر ملکی قرضہ لیا گیا، وزارت اقتصادی امور
پاکستان ’ملک کاروبار دوست نہیں رہا‘، پاکستان بزنس فورم کا وزیر خزانہ کو خط سال 2024 میں بجلی بلوں اور شرح سود نے بزنس کمیونٹی کو جکڑے رکھا، اس صورتحال میں سب کو مل کر بیٹھنے کی ضرورت ہے، پاکستان بزنس فورم کے خط کا متن
نقطہ نظر سالنامہ: ’معاشی اعتبار سے پاکستان کے لیے 2024ء بہتری کا سال رہا‘ حکومت کی جانب سے لیے گئے سخت فیصلوں کے بعد اصلاحات کے نتیجے میں 2024ء میں معیشت میں تیزی سے بہتری دیکھنے میں آئی۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 4 ہزار 400 پوائنٹس بڑھ گیا مارکیٹ میں اضافے کی بنیادی وجہ 6 ماہ کے دوران فکسڈ انکم کے منافع میں تیزی سے کمی ہے، جس کی وجہ سے ایکویٹیز پرکشش آپشن بن گئے، تجزیہ کار
پاکستان موسم سرما: کراچی میں گیس کا بحران شدید، شہری مہنگی ایل پی جی خریدنے پر مجبور رات 9:30 بجے سے صبح 6 بجے اور دوپہر 2:30 سے شام 5 بجے تک گیس غائب، دیگر اوقات میں بہت کم پریشر کے ساتھ گیس میسر ہوتی ہے، شہریوں کی شکایات
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر