پاکستان سال 2024: وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہ رواں سال مرکزی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4 ہزار 632 ارب روپے کا اضافہ ہوا، غیر ملکی قرضوں میں 710 ارب روپے کی کمی ہوئی، اسٹیٹ بینک دستاویز
پاکستان پاور سیکٹر کیلئے مزید 50 ارب روپے سے زائد کی سبسڈی جاری کرنے کا فیصلہ رواں مالی سال اب تک پاورسیکٹر سبسڈی کی مد میں159 ارب روپےجاری کیے جاچکے، مزید سبسڈی کے بعد مجموعی مالیت 309 ارب روپے سے بڑھ جائے گی، حکومتی ذرائع
پاکستان ایف آئی اے نے نیشنل بینک ملازمین کو دیے گئے قرضوں کی ریکوری کی تحقیقات شروع کردیں تحقیقاتی ایجنسی نے ملازمین کو قرض دیتے وقت بینک کے ذریعہ حاصل کردہ ضمانت کے بارے میں تفصیلات سمیت دیگر معلومات طلب کرلیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین