پاکستان شہباز شریف کا ٹیکس چوری، کم ٹیکس دینے والی شوگر ملوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم ان اصلاحات سے چینی کی ذخیرہ اندوزی کا خاتمہ ہو گا اور قیمتوں میں توازن قائم کرنے میں مدد ملے گی، وزیراعظم
پاکستان سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 100 روپے اضافے سے 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے ہو گئی۔
پاکستان 47 فیصد ٹیکس عوامی مفاد پر خرچ ہوتے نظر نہیں آتے، سروے پائیدار ترقی اور خوشحالی کے لیے ٹیکس کے نظام پر اعتماد بہت ضروری ہے، چیف ایگزیکٹو ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس
پاکستان خیبرپختونخوا کا قرض ایک سال میں 149 ارب روپے بڑھ کر 680 ارب روپے تک پہنچ گیا اصلاحی اقدامات متعارف نہ کروائے تو مارچ 2025 کے بعد بھی قرضوں کی ادائیگی کے معاملات سمیت سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، عالمی قرض دہندگان کا انتباہ
پاکستان محصولات میں کمی کے باوجود بیوروکریٹس کی نظریں الاؤنسز میں اضافے پر مرکوز حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافے کے علاوہ خاطر خواہ الاؤنسز دینے پر کام شروع کر دیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین