زیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز کے حوالے سے تشکیل کردہ خصوصی ٹاسک فورس کی سفارشات کی روشنی میں ٹیرف ریویو کا فیصلہ کیا گیا۔
دن بھر تیزی کے بعد سیاسی ’شور شرابے‘ کی وجہ سے مارکیٹ منفی زون میں چلی گئی، بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 8 ہزار 896 کی سطح پر بند ہوا، رپورٹ