سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 857 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 35 ہزار 511 کا ہوگیا، جیولرز ایسوسی ایشن
ایف بی آر اور شادی ہال کے مالکان میں معاملات طے پاگئے، ودہولڈنگ ٹیکس کی رقم شادی ہال کے کرائے سے الگ ہوگی، اس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، صدر شادی ہال ایسوسی ایشن