پاکستان سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری، آج پھر 3 ہزار 700 روپے مہنگا 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت مزید 3 ہزار 700 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 78 ہزار روپے تک جاپہنچی
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی زبردست تیزی، 100 انڈیکس 97 ہزار کی تاریخی حد عبور کر گیا کے ایس ای-100 انڈیکس 1781 پوائنٹس یا 1.86 فیصد اضافے کے بعد 97 ہزار 328 پر بند ہوا۔
پاکستان نیپرا کا فی یونٹ ٹیرف میں ایک روپے 60 پیسے کمی کا تخمینہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کل اضافی رقم تقریباً ایک ارب 63 کروڑ روپے بنتی تھی اور بجلی کی تقسیم کار کچھ کمپنیوں نے صارفین سے غلط اضافی رقم وصول کرنے کی اجازت طلب کی، حکام
پاکستان ملک میں 2030 تک 30 فیصد گاڑیاں الیکٹرک پر منتقل کرنے کیلئے نئی پالیسی کا اعلان حکومت نے الیکٹرک موٹرسائیکلوں کے لیے 50 ہزار روپے اور تھری وہیلر (رکشوں) کے لیے 2 لاکھ روپے کی سبسڈی متعارف کرائی ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین