پاکستان ایف بی آر نے چائے پر سیلز ٹیکس ادائیگی کا طریقہ کار طے کر لیا ایف بی آر نے چائے کی پتی پر سیلز ٹیکس ادائیگی کے لیے قیمت کے تعین کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
پاکستان ٹیکس ہدف میں ناکامی کے بعد ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے چیف کمشنرز لارج ٹیکس پیئرز آفس (ایل ٹی او) کو تبدیل کردیا گیا ہے۔
پاکستان حکومت خیبر پختونخوا کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار خیبر پختونخوا بورڈ اف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ نے وفاقی وزیر نجکاری علیم خان کو خط لکھ دیا۔
پاکستان ای سی سی نے پاسکو ذخائر سے صوبوں کو گندم کی فراہمی کی منظوری دیدی صدر، وزیراعظم کے طیاروں کے انجنز کی اوورل ہالنگ کیلئے ایک ارب 80 کروڑ روپےکی تکنیکی ضمنی گرانٹ بھی منظور۔
پاکستان قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، وزیر اطلاعات عطا تارڑ سعودی فاسٹ فوڈ چین 'البیک' پاکستان آرہی ہے، خیبرپختونخوا کے غیرسنجیدہ وزیراعلیٰ کو کسی چیز کی بالکل پروا نہیں، وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس
کاروبار شیل پاکستان کی وافی انرجی کو منتقلی کا عمل مکمل وافی انرجی مجموعی طور پر شیل پاکستان لمیٹڈ کے جاری کردہ 87.78 فیصد حصص کی مالک بن گئی، غسان الامودی ایس پی ایل کے نئے چیئرپرسن مقرر۔
پاکستان اکتوبر میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 7.17 فیصد ہوگئی رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران مہنگائی کی اوسط شرح 8.68 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات
پاکستان سونے کی قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 500 روپے تنزلی کے بعد 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔
پاکستان 24سال بعد پاکستان کا مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل بلند ترین شرح سود اور پیٹرولیم لیوی کی ریکارڈ آمدنی سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو حاصل ہونے والے بے مثال منافع کی بدولت پاکستان نے سرپلس منافع حاصل کیا۔
پاکستان ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں 101 ارب روپے شارٹ فال کا سامنا مالی سال 2025 کے پہلے 4 مہینوں میں 34 کھرب 42 ارب روپے کی محصولات اکٹھا کی گئیں، فیڈرل بورڈ آف ریونیو
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین