پاکستان انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع اس سے قبل ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں 14 اکتوبر تک توسیع کی تھی۔
دنیا 26 غریب ترین ممالک 2006 سے بدترین معاشی حالت میں ہیں، عالمی بینک ان ممالک کا قرض سے جی ڈی پی کا اوسط تناسب 72 فیصد کے ساتھ 18 سال کی بلند ترین سطح پر ہے۔
پاکستان کیا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں واقعی کار آمد ثابت ہوں گی؟ کیا پاکستان ان الیکٹرک گاڑیوں کے لیے تیار ہے یا ہم ایک ایسا خواب دیکھ رہے ہیں جو اس وقت ہمارے لیے بہت بڑا ہے؟
کاروبار شیاؤ چن فان پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی نئی سربراہ نامزد نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی شیاؤ چن فان اے ڈی بی میں 22 سالہ خدمات کے ساتھ ساتھ 30 سالہ پیشہ ورانہ تجربے کی حامل ہیں۔
پاکستان آسٹریلیا پانی کی دستیابی کے منصوبوں میں ارسا کی مدد کو تیار آسٹریلیا پانچ سال پر محیط اس منصوبے کے لیے پاکستان کو 30 لاکھ آسٹریلین ڈالر کی امداد فراہم کرے گا،رپورٹ
پاکستان وفاقی حکومت کا 5 سالہ نجکاری پلان سامنے آگیا، 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی پہلے مرحلے میں ایک سال میں 10 اداروں کی نجکاری کرنے کا پلان تیار کیا گیا ہے. قومی ایئرلائن اور پی آئی اے روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی نجکاری کی جائے گی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مندی میں تبدیل کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای-100 انڈیکس 222 پوائنٹس یا 0.26 فیصد تنزلی کے بعد 85 ہزار 261 پر آگیا۔
پاکستان ٹیکسٹائل، زراعت پر ٹیکس چھوٹ کو ختم کیا جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ یہ شعبہ جات قومی محصولات میں مناسب حصہ ڈالنے میں ناکام رہے اور ناکارہ اور غیر مسابقتی رہتے ہوئے عوامی فنڈز کا بڑا حصہ استعمال کیا، عالمی مالیاتی ادارہ