ان لینڈ ریونیو سروسز کو دیے گئے اختیارات واپس لیکر وزیر خزانہ کی زیر نگرانی خصوصی سیل قائم کیا جائے گا، ایف بی آر زیادہ سے زیادہ ریونیو بڑھانے کیلئے ٹیکس تجاویز پر عمل کرے گا۔
پاکستان 25 ستمبر تک کل 22 اسٹرکچرل بینچ مارکس کے ذریعے اپنے وعدوں پر قائم ہے، ملک کو اگلے پانچ برس کے دوران تقریباً 110.5 ارب ڈالر بیرونی فنانسنگ کی ضرورت ہے۔