پاکستان 2030 تک 53 فیصد توانائی کا حصول قابل تجدید ذرائع سے ہوگا، پاور ڈویژن الیکٹرک وہیکلز پالیسی پر نظر ثانی کررہے ہیں، الیکٹرک وہیکل پالیسی پر بینکوں کے ساتھ ملکر فنانشل ماڈل تیار کیا جارہا ہے، حکام وزارت موسمیاتی تبدیلی
کاروبار امریکا نے 4 سال میں پہلی بار شرح سود میں بڑی کمی کردی امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود کو 50 بیسس پوائنٹس کم کر کے 4.75 فیصد سے 5 فیصد کے درمیان کر دیا۔
پاکستان بجلی کمپنیاں 7.2 ارب روپے واپس کرنے کی خواہاں بجلی کمپنیوں نے منفی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ ( ایف سی اے) کی مد میں 57 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست دی ہے، تاکہ گزشتہ ماہ صارفین سے وصول کیے گئے 72 ارب روپے واپس کیے جاسکیں۔
کاروبار مثبت معاشی اشاریے، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 81 ہزار کی سطح عبور کرگیا بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1500 پوائنٹس اضافے کے بعد 81 ہزار 962 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
کاروبار حکومت کا اہم وزارتوں میں ماہرین کی تعیناتی پر غور حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں نجی شعبے سے وفاقی سیکریٹری کو شامل کرکے پہلا قدم اٹھایا ہے، دیگر وزارتوں میں بھی اس طرح کے فیصلے کیے جائیں گے۔
کاروبار کرنٹ اکاؤنٹ 4 ماہ بعد سرپلس ہوگیا یہ حکومت کے لیے ایک بڑا ریلیف ہونا چاہیے کیونکہ وہ بیرونی قرضوں کی سروسز کے لیے بہت زیادہ اضافی سرپلس کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی