پاکستان پاکستان، روس کے درمیان معیشت، تجارت کے شعبے میں تعاون سے متعلق ایم او یو پر دستخط نائب وزیراعظم، وزیر خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار اور روسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک نے نے بھی شرکت کی، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ کے ایس ای-100 انڈیکس 970 پوائنٹس یا 1.22 فیصد اضافے کے بعد 80 ہزار 461 پر پہنچ گیا۔
کاروبار سوست پورٹ پر 44کروڑ 60 لاکھ روپے کے اسمگل شدہ موبائل فونز، ودیگر سامان ضبط سوست ڈرائی پورٹ پر کسٹمز حکام کو اطلاع ملی کہ اسمگل شدہ موبائل فونز، دیگر قیمتی سامان سے لدا ٹرک چین کے راستے پاکستان میں داخل ہوا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین