پاکستان حکومت کا پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 13 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان پیٹرول 10 روپے کمی کے بعد 249 روپے 10 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہو گا، ڈیزل کی نئی قیمت 249 روپے 68 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔
پاکستان بجلی کمپنیوں کی نجکاری پر احتجاج سے بچنے کا پلان: حکومت نے لازمی سروس ایکٹ نافذ کردیا لازمی سروس ایکٹ کے تحت ڈسکوز، این ٹی ڈی سی اور جنکوز یونین کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد ہوگی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔
پاکستان آئی پی پیز کا کیسپیٹی چارجز، نرخوں میں کمی سے انکار، عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کی دھمکی حکومت پہلے اپنے 52 فی صد پاور ہاؤسز نرخوں میں کمی کرے اور بجلی بلوں پر ناجائز 38 فیصد ٹیکسز واپس لے، ذرائع
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی