پاکستان پاکستان کے سمندر میں دنیا کے چوتھے بڑے گیس اور تیل کے ذخائر کا انکشاف دوست ملک کے ساتھ مل کر جیوگرافک سروے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، سروے میں تقریباً 3 سال سے زائد کا عرصہ لگا، سیکیورٹی حکام
پاکستان 2030 تک فروخت ہونے والی گاڑیوں میں 50 فیصد الیکٹرک ہوں گی، بی وائے ڈی پاکستان بی وائے ڈی پاکستان، پاکستانی مارکیٹ میں پہلی بڑی نئی الیکٹرک گاڑی کی شروعات کرنے والی کمپنی ہے۔
پاکستان بھاری ٹیکسز، تعمیرات میں سست روی کے باعث سیمنٹ کی طلب میں کمی اگست 2024 میں سیمنٹ کی برآمدات 16 فیصد کم ہو کر 6 لاکھ 13 ہزار 857 ٹن رہی جو مالی سال 2023 کے اسی عرصے کے دوران 7 لاکھ 30 ہزار 755 ٹن تھی۔
پاکستان حکومت ’دہرے قرض‘ کے جال میں پھنس گئی حکومت قرضوں کی ادائیگی پر ہی تقریباً تمام ریونیو خرچ کر رہی ہے، رواں مالی سال ریونیو شارٹ فال کی وجہ سے مزید بھاری قرض لینا ضروری ہوگا، ماہرین
پاکستان جائیداد کی فروخت پر عائد ٹیکس کے طریقہ کار کا نوٹی فکیشن جاری ایف بی آر نے فیڈرل ایکسائز رولز 2005 میں ترمیم کرتے ہوئے ڈیوٹی کی ادائیگی کے لیے کمپیوٹرائزڈ ادائیگی رسید (سی پی آر -ایف ای) بھی جاری کردی۔
پاکستان پیسکو گرڈ اسٹیشن پر ’ٹیک اوور‘ کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرانے کی ہدایت گرڈ اسٹیشنوں پر جبری قبضے میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں, پاور ڈویژن کا پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کو خط
پاکستان آئی ایم ایف نے صوبائی منصوبوں کیلئے وفاقی فنڈز کا استعمال ختم کرنے کا مطالبہ کردیا پی ایس ڈی پی کے تمام منصوبوں کا جائزہ لینے کے بعد دسمبر تک آئی ایم ایف کو رپورٹ پیش کی جائے گی، سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقی اویس سمرا
پاکستان اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائنز شارٹ لسٹ کرلیے شارٹ لسٹ کیے گئے ڈیزائنز کو بین الاقوامی ڈیزائنروں کے پاس بھیجا جارہا ہے جو ڈیزائنوں کو دیکھ کر فائنل کریں گے۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی