پاکستان گوجرانوالہ: بجلی کے بل کی تقسیم کے تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا پرنس روڈ کے رہائشی غلام مرتضیٰ بٹ کا اپنے چھوٹے بھائی عمر سے بجلی کا بل 30 ہزار روپے آنے پر کئی روز سے جھگڑا چل رہا تھا۔
پاکستان موڈیز کا مضبوط مالی اصلاحات، اسٹریٹجک اقدامات کے ذریعے پاکستان کے اقتصادی اقدامات پر اعتماد کا اظہار وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فنانس ڈویژن میں موڈیز کے نمائندوں سے زوم میٹنگ کی اور پاکستان کا معاشی نقطہ نظر پیش کیا۔
پاکستان ماری پیٹرولیم نے غازیج میں گیس کے ذخائر کا جائزہ کامیابی سے مکمل کرلیا، نتائج حوصلہ افزا جائزے کے نتائج حوصلہ افزا ہیں اور مستقبل میں پاکستان کی توانائی اور خوراک کی ضروریات پورا کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے، ماری پیٹرولیم حکام
پاکستان تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی نظرثانی شدہ اسکیم، عدم ادائیگی پر دکانیں سیل کرنے کا فیصلہ ماہانہ ایڈوانس انکم ٹیکس 100 سے 20 ہزار روپے تک ہوگا، جس کی پہلی وصولی 31 جولائی 2024 سے ہوگی۔
کاروبار وزیر خزانہ کی فچ ٹیم کو معاشی ’کامیابیوں‘ پر بریفنگ مسلم لیگ (ن) کی حکومت 18 ماہ تک قائم رہے گی، بانی پی ٹی آئی مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے، معاشی درجہ بندی کے ادارے کی پیش گوئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 917 پوائنٹس بڑھ گیا صبح تقریباً 9 بج کر 55 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 917 پوائنٹس یا 1.17 فیصد بڑھ کر 79 ہزار 456 پر پہنچ گیا۔
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین
Abbas Nasir ایران-اسرائیل کشیدگی: کیا واقعی اسرائیل کے حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں تھا؟ عباس ناصر