پاکستان ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے اضافہ ریکارڈ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار 324 ڈالر سے بڑ ھ کر 2 ہزار 345 ڈالر ہو گئی ہے ۔
کاروبار پاکستان نے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج کیلئے تمام شرائط پوری کرلیں، وزارت خزانہ امید ہے اگلے تین سے چار ہفتوں میں آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے، وزیر مملکت برائے خزانہ
پاکستان مالی سال 24-2023: ملکی برآمدات بڑھ کر 30 ارب 70 کروڑ ڈالر ریکارڈ مالی سال 2024 کے دوران درآمدات 0.84 فیصد تنزلی کے بعد 54 ارب 73 کروڑ ڈالر پر آگئیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 680 پوائنٹس کا اضافہ، تاریخ میں پہلی بار 80ہزار کی نفسیاتی حد عبور گزشتہ روز 79 ہزار 552 پر بند ہونے والا کے ایس ای-100 انڈیکس 680 پوائنٹس اضافے کے بعد 80 ہزار 233 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
پاکستان بلڈرز کا ’بھاری اور غیر معقول‘ ٹیکس کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ اس بجٹ کے بعد عام آدمی کے لیے اپنا گھر بنانا نہ صرف مشکل بلکہ ناممکن ہو گیا ہے، چیئرمین آباد
کاروبار پیٹرولیم ڈیلرز کا متنازع ٹیکس کے خلاف 5 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان حکومت نے بجٹ میں 0.5 فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے نفاذ کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے اس ٹیکس کو واپس لینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
Muntazir Ayub گلگت بلتستان کے دلکش رنگ: کھرفوچو پر ہائیکنگ اور نانگ ژھوق کی سیر (چوتھی قسط) منتظر ایوب