پاکستان گزشتہ مالی سال برآمدات، درآمدات اور تجارتی خسارے کے اہداف حاصل مالی سال 24-2023 میں برآمدات میں 10 اعشاریہ 54 فیصد کا اضافہ ہوا اور اس کا حجم 30 ارب 64 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 819 پوائنٹس کا اضافہ دوپہر تقریباً 2 بج کر 30 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 819 پوائنٹس یا 1.04 فیصد بڑھ کر 79 ہزار 643 پر پہنچ گیا۔
کاروبار لکی موٹر نے اسٹانک کی قیمت 7 لاکھ 33 ہزار روپے بڑھا دی اپریل کے آخری ہفتے میں 15 لاکھ 13 ہزار روپے کی ریکارڈ کمی کے بعد لکی موٹر کارپوریشن نے گزشتہ روز اسٹانک کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔
Muntazir Ayub گلگت بلتستان کے دلکش رنگ: کھرفوچو پر ہائیکنگ اور نانگ ژھوق کی سیر (چوتھی قسط) منتظر ایوب