پاکستان پی ٹی آئی کا عدالتی آزادی کیلئے عوامی تحریک چلانے پر زور حکومت خفیہ طور پر آئین پر حملے کر رہی ہے، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں مزید توسیع کی جاسکتی ہے جس سے صرف حکومت کو فائدہ ہوگا، سینیٹر حامد خان
پاکستان لاہور: نجی کالج میں لڑکی کے ریپ کی جھوٹی خبر پھیلانے والی ٹک ٹاکر کا جسمانی ریمانڈ منظور متاثرہ لڑکی کی ماں ہونے کا دعویٰ کرنے والی سارہ خان نے ویڈیو ریکارڈ کرکے ٹک ٹاک پر شیئر کی جو تیزی سے وائرل ہوگئی جس کی وجہ سے تنازع میں اضافہ ہوا۔
پاکستان نئے چیف جسٹس کے انتخاب نے قانونی برادری کو تقسیم کر دیا جسٹس منصور علی شاہ آج عمرے کی ادائیگی کیلئے روانہ ہو رہے ہیں، وہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں ہونے والے فل کورٹ ریفرنس میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔
پاکستان ملزم کو چھاپے کی ویڈیو ریکارڈنگ تک رسائی کا حق حاصل ہے، لاہور ہائی کورٹ قانون شہادت آرڈر 1984 کے آرٹیکل 87 کے تحت عوامی دستاویز کا معائنہ کرنے کا حقدار کوئی بھی شخص اس کی نقل بھی حاصل کرسکتا ہے، عدالت کا فیصلہ
پاکستان پنجاب کی عدالتوں میں 20 لاکھ سے زائد مقدمات زیر التوا ہونے کا انکشاف لاہور ہائی کورٹ میں اس وقت 24 ججوں کی کمی ہے، 60 ججز میں سے صرف 36 ہی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
پاکستان عدالتی اختیارات پر پابندی کے خلاف وکلا احتجاج کریں گے، پی ٹی آئی چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع لندن پلان کا حصہ ہے، اشتیاق اے خان
پاکستان این جی اوز کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق وفاق کی پالیسی کالعدم قرار پالیسی نے نمایاں طور پر سیکیورٹی ایجنسیوں کو ایک نگران کردار دیا ہے، جن کی شناخت واضح نہیں کی گئی، درخواست گزار کا لاہور ہائیکورٹ میں مؤقف
پاکستان لاہور: عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا حکومت کسی شہری کو بغیر کسی معقول وجہ کے حراست میں نہیں لے سکتی، وکیل درخواستگزار
پاکستان 9 مئی مقدمات کی سماعت کرنے والے انسداد دہشتگردی عدالت کے 3 ججوں کا تبادلہ تمام ججوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 5 ستمبر کو یا اس سے پہلے اپنے نئے عہدے سنبھال لیں۔
پاکستان شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی کو ’دونوں جانب سے کھیلنے‘ پر تنقید کا نشانہ بنا دیا پیپلز پارٹی کا دعویٰ ہے کہ وہ حکومت کا حصہ نہیں ہے، لیکن وہ اقتدار میں رہنے سے منسلک تمام مراعات سے لطف اندوز ہوتی رہتی ہے۔
پاکستان چیف جسٹس کو دھمکی دینے کا معاملہ:ٹی ایل پی رہنما کا ریمانڈ منظور، مرکزی ملزم تاحال فرار ظہیر الحسن شاہ کی تقریر وائرل ہونے کے بعد گرفتار ہونے والے رہنما مولانا محمد طاہر سیفی کو 7 دن کے لیے پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔
پاکستان بھارتی خاتون کا پاکستانی شوہر سے بیٹوں کو تحویل میں دینے کا مطالبہ درخواست گزار نے 2015 میں یوسف الہیٰ مرزا سے متحدہ عرب امارات میں شادی کی، 2016 اور 2017 میں ان کے 2 بیٹے ابراہیم اور اسمٰعیل پیدا ہوئے۔
پاکستان سانحہ 9 مئی: ایم پی او کے تحت گرفتار 3 ہزار 511 افراد کو رہا کردیا گیا صوبہ پنجاب میں 4 ہزار 770 شرپسندوں کے خلاف 3 ہزار 232 نظر بندی کے احکامات جاری کیے گئے، رپورٹ
پاکستان کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج ذاتی تشہیر کے لیے عوامی فنڈز کا استعمال قانون اور سپریم کورٹ کے احکام کی خلاف ورزی ہے، درخواست گزار
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے نئے الزامات کی بنیاد پر ضمانت یافتہ ملزمان کی دوبارہ گرفتاری روک دی اِس طرز عمل کو یونہی چھوڑ دینے کی روش ایسے نظام میں ڈھل جائے گی جہاں استغاثہ کی صوابدید سے افراد کی آزادیوں کو سلب کیا جاتا ہے، جسٹس علی ضیا باجوہ
پاکستان پیمرا کو تمام سیاسی جماعتوں کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ یقینی بنانے کی ہدایت انتخابات نزدیک ہیں، ہر سیاسی جماعت کو اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیے، آزاد جمہوریتوں میں ایسی پابندیوں کی نفی ہونی چاہیے، جج لاہور ہائی کورٹ
پاکستان لاہور: بیوروکریٹس کی بطور انتخابی عملہ تعیناتی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل لاہور ہائی کورٹ نے یہ حکم پی ٹی آئی کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کے لیے بیوروکریٹس کی بطور آر اوز تقرریوں کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران دیا۔
پاکستان عام انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ آج سے شروع ہوگی متعلقہ ضلعی سطح پر 859 ریٹرننگ افسران 13 دسمبر سے 15 دسمبر تک 3 روزہ انتخابی تربیت حاصل کریں گے۔
پاکستان 9 مئی کیس: 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ان 8 رہنماؤں میں سابق وفاقی وزرا مراد سعید، اعظم سواتی اور فرخ حبیب و دیگر شامل ہیں۔
پاکستان نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس چیلنج ہونے کی صورت میں جانچ کیلئے خصوصی بورڈ کی تشکیل کا امکان لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی میڈیکل رپورٹس کو چیلنج کیے بغیر اور کیس کے حقائق پر بحث کے بغیر پچھلی درخواست کو مسترد کر دیا گیا، وکیل
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین