سندھ اسمبلی کی پی اے سی نے پنشن فنڈز میں فراڈ کا معاملہ ایف آئی اے کو بھیج دیا، پارکنگ پلازہ کا ٹھیکہ نیلامی کے بجائے کے ڈی اے افسر کو دیے جانے کا بھی انکشاف
مرمت کے دوران ڈیفنس، گلشن اقبال، نیپا، لیاری، جمشید ٹاؤن، جناح ٹاؤن، صدر، اولڈ سٹی ایریا، پی آئی بی کالونی، حیدر آباد کالونی، لانڈھی اور کورنگی میں فراہمی متاثر رہی۔
بے گھر افراد کو قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹس دیں گے، رمضان المبارک کے دوران 10 لاکھ افراد گورنر ہاؤس میں افطار کریں گے، کامران خان ٹیسوری کی پریس کانفرنس
وفاقی حکومت تیل و گیس کی تلاش اور پیداواری کمپنیوں کو اپنے 35 فیصد حصص نجی اداروں کو فروخت کرنے کی اجازت دینے والے فریم ورک میں صوبے کی رائے کو شامل کرے، وزیراعلیٰ سندھ
مراد علی شاہ نے وزیر بلدیات سعید غنی کی زیر سربراہی ٹاسک فورس تشکیل دے دی اور شہر کی اہم ترین 10 سے 15 سڑکوں سے تجاوزات ختم کرنے کے لیے ڈیڈلائن مقرر کر دی۔
پانی اور سیوریج سہولیات کی فراہمی کیلئے نرخوں میں اضافہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مالی حالات اور سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے ناگزیر ہے، میئر کراچی مرتضٰی وہاب
پیپلزپارٹی کے نامزد وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے 112 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے امیدوار علی خورشدی 36 ووٹ لے سکے۔