دسترخوان عید الاضحیٰ مزیدار ران روسٹ گھر پر بنائیے ران روسٹ بہت ہی شاہانہ، آرائشی، خوبصورت اور دلکش پکوان ہے۔ اسے ترجیحاً چربی میں ہی پکایا جاتا ہے۔
دسترخوان پکوانی کہانی- سندھی بریانی ہر قسم کی بریانیوں میں سے یہ بریانی منفرد حیثیت رکھتی ہے جو سندھی طریقے سے بہت زیادہ مصالحوں کے ساتھ تیار ہوتی ہے۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: پکوڑا برصغیر کے لوگ اپنی حسِ ذائقہ کو تلی ہوئی چیزوں کا عادی بنا چکے ہیں، لہٰذا افطار میں پکوڑہ بھی کھجور کی طرح لازم ہے۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: سموسہ سموسہ ایک غیر ملکی پکوان ہے جو وسطی ایشیاء سے ہوتا ہوا برِصغیر تک پہنچا ہے۔
صحت افطار اسپیشل: مزیدار چنا چاٹ بنانے کا طریقہ ویسے تو پاکستان بھر میں چنا چاٹ کا کوئی مخصوص سیزن نہیں، یہ ہر موسم میں دستیاب ہوتی ہے۔
دسترخوان اس موسم میں گاجر کا حلوا خود گھر میں تیار کرنا سیکھیں سردیوں کی اس بہترین سوغات کی تاریخ بھی اتنی ہی دلچسپ ہے جتنا اس کا ذائقہ۔
دسترخوان عید پر مزیدار بیف نہاری کچھ اس انداز سے بنائیں نہاری تیار کرنے کا طریقہ آج بھی کم و بیش وہی ہے جو کہ ابتدائی دنوں میں تھا جس کا ذائقہ روزمرہ کھانوں سے مختلف ہوتا ہے۔
دسترخوان املی کی چٹ پٹی چٹنیاں گھر پر بنائیں املی کی چٹنی کی ترکیبیں نہایت آسان ہیں اور بنانے کے لیے تمام اجزا دیسی باورچی خانوں میں ہمیشہ ہی موجود ہوتے ہیں۔
دسترخوان پکوان کہانی: بہاری کباب برِصغیر کے لوگ مصالحوں سے بھرپور کھانے پسند کرتے ہیں، لہٰذا ہندوستان اور پاکستان میں کباب کی کئی قسمیں ہیں.
دسترخوان پکوان کہانی: پالک پنیر کوئی بھی پکوان ساگ جیسا پنجابی نہیں ہوسکتا، یہ دلپسند پکوان بالکل ویسا ہی ہے جیسی یہ سرزمین اور یہاں کے باسی۔
دسترخوان پکوان کہانی : ہرا مصالحہ بریانی بریانی کی تخلیق کا سہرہ مشہور زمانہ ممتاز محل کو جاتا ہے جن کے خیال سے یہ ایک مکمّل غذا تھی۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: مٹن دم بریانی دم بریانی میں گوشت کو پہلے پوری طرح پکایا نہیں جاتا بلکہ پکوان کو دم پخت انداز سے مکمل انداز کیا جاتا ہے۔
دسترخوان قربانی کے گوشت سے یہ ذائقہ دار کھانے گھر پر بنائیں عید قرباں کے موقع پر قربانی کے جانوروں کے گوشت سے ہرگھر میں ذائقہ دارکھانے تیار ہوتے ہیں، جن کے ذائقے کی کوئی مثال نہیں۔
دسترخوان پکوان کہانی : شاہی قورمہ جو اکبر اعظم کے شاہی باورچی خانے کی نگرانی میں راجپوت خانساماؤں کے تجربات کا نتیجہ ہے۔
اس عید مہمانوں کی تواضع لذیذ بریڈ پڈنگ سے کریں مکھن یا منقیٰ کی صورت میں چکنائی شامل کرنے کی دیر ہے کہ یہ کم خرچ ڈش ایک دعوت میں بدل جاتی ہے.
نقطہ نظر پکوان کہانی: بریڈ پڈنگ مکھن یا منقیٰ کی صورت میں چکنائی شامل کرنے کی دیر ہے کہ یہ کم خرچ ڈش ایک دعوت میں بدل جاتی ہے.
نقطہ نظر پکوان کہانی: بمبئی بیکری کا کافی کیک اب حیدرآباد جائے بغیر بھی آپ اس کیک کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: بن کباب بن کباب ایک روایتی کھانا ہے اور اسی لیے شہر میں ان منہ میں پانی لانے والے ذائقہ دار بن کباب کی کہیں کوئی کمی نہیں ہے۔
دسترخوان پکوان کہانی: چنے کی دال کا حلوہ حلوے کی جڑیں مشرق وسطیٰ اور ایشیائے کوچک سے ملتی ہیں جنہوں نے برصغیر کے لوگوں کو متعارف کروایا۔
نقطہ نظر پکوان کہانی: کھیر برصغیر میں آٹا یا خشک میوے کا حلوہ پہنچنے سے قبل مقامی باورچی دودھ، شکر، پنیر، چاشنی اور جاگری سے میٹھے پکوان بناتے تھے۔
Abbas Nasir ایمسٹرڈیم ہنگامہ آرائی: ’تنقید کرنے کی جرأت کروگے تو یہود مخالف قرار دے دیے جاؤ گے‘ عباس ناصر