نقطہ نظر بُک ریویو: قیدی عمر شاہد حامد کا ایک پولیس افسر کے طور پر ذاتی تجربہ پولیس فورس کے اندرونی کام اور سیاسی چالبازیوں کی عکاسی اور ایک ایسے معاشرے کے بارے میں بصیرت فراہم کرتا ہے جہاں بدعنوانی اور انتہا پسندی عام ہے۔
نقطہ نظر بچوں کو ڈیجیٹل دنیا کے لیے کیسے تیار کریں؟ آج کے دور میں موبائل اور انٹرنیٹ تک رسائی بہت آسان ہے اور اکثر بچے بغیر کچھ سوچے سمجھے اپنی تصاویر کئی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپلوڈ کردیتے ہیں۔
نقطہ نظر گَٹ فیلنگ: کیا آپ بھی پیٹ کے مختلف امراض کا شکار رہتے ہیں؟ آئی بی ایس ایک مرض کا نام ہے جس میں اسہال، قبض، اپھار، گیس، کھانوں کے حوالے سے عدم برداشت اور پیٹ میں درد جیسے مسائل ہوسکتے ہیں۔
نقطہ نظر مہنگے علاقوں کے سستے بازار وہ لوگ جن کی مالی حیثیت کمزور ہے یا پھر وہ لوگ جو اونچے اور مہنگے برانڈز کو کم داموں پر خریدنا چاہتے ہیں، وہ کہاں سے خریداری کریں؟
نقطہ نظر کیا آپ بھی ’گریو یارڈ‘ شفٹ میں کام کرتے ہیں؟ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کچھ لوگ خود کو اس معمول کے مطابق ڈھال لیتے ہیں تاہم وہ نیند کے حوالے سے کئی مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں۔
نقطہ نظر ’سونے کے بغیر میں اپنی بیٹی کو کیسے بیاہ سکتی ہوں؟‘ اگرچہ سونا زیادہ تر لوگوں کی پہنچ سے باہر ہوتا جا رہا ہے لیکن اپنی بیٹی کو مالی تحفظ دینے کے متبادل طریقے بھی موجود ہیں۔
نقطہ نظر گھریلو ملازمین کو بھی اپنا گھر چلانا ہے صاحب طویل گھنٹوں تک عمر رسیدہ افراد کی دیکھ بھال کا کام کرنے والے اعجاز جیسے کئی مرد و خواتین نرس اسی طرح کے کٹھن حالات سے گزر رہے ہیں۔
نقطہ نظر ’یہ تو اللہ والے ہیں، اسے مزار پر لے جاؤ‘ ’جب منیب کی پیدائش ہوئی تب نہ تو ہمیں ایسے کسی مسئلے کا شبہ ہوا اور نہ ہی ڈاکٹر نے ہمیں ایسی کوئی بات کہی تھی‘۔
نقطہ نظر ٹی وی پر پُرتشدد مناظر کے بچوں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ بچوں کو اکثر ایسے رویوں کی نقل کرنے میں چھپے خطرات کا احساس ہی نہیں ہوتا اور یہ احساس تب ہوتا ہے جب چوٹ لگ چکی ہوتی ہے
صحت وٹامن ڈی کی کمی کے نقصانات وٹامن ڈی ہماری مجموعی صحت کو درست رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، جبکہ اس کی کمی بہت سے مسائل کا باعث بن سکتی ہے۔
صحت کان کی صفائی کس طرح کی جائے؟ کان کی تنگ نالی چیزوں کو ڈالنے کے لیے نہیں بنی۔ بلاشبہ صفائی نیکی ہے مگر صفائی کرنے کا بھی ایک طریقہ ہونا چاہیے۔
نقطہ نظر گردوں میں پتھری سے کیسے بچا جائے؟ گردے کی پتھری لاعلاج مرض نہیں، لیکن علاج مکمل ہونے تک جس تکلیف سے گزرنا پڑتا ہے، اس سے باآسانی بچا جا سکتا ہے۔
نقطہ نظر لینسز کا محفوظ استعمال کیسے ممکن؟ لینس انفیکشن کا باعث نہیں بنتے مگر ان کا مناسب خیال نہ رکھنا یا انہیں پہننے کے حوالے سے خراب عادات بنیادی وجوہات ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین