برما کی روہنگیا برادری پاکستان میں بھی مشکلات کا شکار؟ پاکستان بین الاقوامی قوانین کے تحت کسی بھی پناہ گزین کو اپنے ملک میں پناہ دینے کا پابند نہیں ہے۔
پاکستان شناخت کے متلاشی کراچی کے بنگالی، برمی اور ایرانی ملک کے سب سے بڑے شہر میں مقیم یہ تین برادریاں عشروں سے اپنی شناخت کے حصول کے لیے سرگرداں ہیں۔
پاکستان 'کھادی' ملازمین کے حقوق کیلئے مسودہ تیار کرنے میں مصروف کھادی انتظامیہ اور ٹریڈ یونین کی ملاقات میں ملازمین کی حفاظت،سیکیورٹی، صحت اور اولڈ ایج بینیفٹ زیر بحث آئے، ناصر منصور
پاکستان ’مشرق وسطیٰ سے متعلق غیرجانبدارانہ مؤقف برقرار‘ پاکستان کس ایک جانب جانے کے بجائے شام میں جاری تنازعے کا سیاسی حل چاہتا ہے، مشیر قومی سلامتی
پاکستان 'گڈانی میں شپ بریکنگ کا کام عاضی طور پر بند' ٹریڈ یونینز اور مزدور رہنماؤں نے حفاظتی اقدامات اور سہولتوں کی فراہمی تک یارڈ کو مکمل طور پر بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان ‘اقلیتوں کے تحفظ کا بل واپس لینا پریشان کن مثال‘ گورنرکےدستخط سے پہلے بل کو واپس لینا اچھا قدم نہیں، قانون سازوں کو گورنر کے دستخط تک انتظار کرنا چاہئیے، فرحت اللہ بابر
پاکستان یمن میں جہاز پر میزائل حملہ، پاکستانی عملہ تاحال 'لاپتہ' وزارتِ خارجہ کی جانب سے واقعے کی تصدیق تک کوئی بھی بیان جاری کرنے سے گریز کیا جارہا ہے۔
پاکستان رسوائی کا ڈر:’ہراساں ہونے والی خواتین کا بیانات سے انحراف‘ بیانات سے انحراف تھانہ کلچر اورکیس کی پیروی کے فیصلے کے بعد رسوائی کے ڈر کی وجہ سے کیا جاتا ہے،ایس پی ساؤتھ شہلا قریشی
پاکستان بلوچ سماجی کارکن عبدالواحد گھر واپس آگئے خاندانی ذرائع نے 26 جولائی سے لاپتہ عبدالواحد بلوچ کی واپسی کی تصدیق کردی۔
پاکستان ترک عملے کی بے دخلی، والدین اور طلبہ پریشان وزارت داخلہ نے پاک ترک اسکولز کے ترک عملے کو 20 نومبر تک ملک چھوڑنے کا حکم دے رکھا ہے۔
پاکستان ’مودی کو بلوچستان نہ نواز شریف کو کشمیر میں دلچسپی ہے‘ دونوں رہنما سیاسی مفادات کی خاطر ان مقامات کا ذکر کرتے ہیں اور لاشوں پر سیاست کررہے ہیں، سربراہ بی این پی-ایم اختر مینگل
پاکستان چینی انجینئرز اور پاکستانی مزدور کی تلاش کیلئے کوششیں تیز 24 ستمبر کو کان میں لفٹ گرنے سے چار چینی انجینئرز اور ایک پاکستانی الیکٹریشن کان کے اندر کافی گہرائی میں جاگرے تھے۔
پاکستان ناول نگار عمر شاہد ایس ایس پی تعینات عمر شاہ حامد کو 5 سال کی رخصت کے بعد محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) میں بحیثیت ایس ایس پی تعینات کردیا گیا۔
پاکستان تربت میں خاتون کی نظر بندی پر کراچی میں احتجاج پولیس اور ایف سی نےکالعدم بلوچ تنظیم کےمشتبہ کمانڈرکی اہلیہ کا موبائل فون ٹریس کرکےڈاکٹرز کالونی کےایک گھرپرچھاپا مارا۔
پاکستان سعودیہ سے بے روزگار پاکستانیوں کی وطن واپسی ملازمین کو کئی ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں، کئی مزدور اپنے بقایاجات ملنے کے امید میں کیمپس میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
پاکستان 'چند ایک سے بدلے کیلئے سیکڑوں افراد پر حملہ کیوں کیا گیا؟' کوئٹہ کے سول ہسپتال دھماکے کےزخمی ہونے والے ایڈووکیٹ امین اللہ کاکڑ نے خودکش دھماکے سے قبل کی روداد سنا ڈالی۔
پاکستان بلوچ سماجی کارکن کی گمشدگی کا معاملہ پیچیدہ ہوگیا ہیومن رائٹس کمشین آف پاکستان کی جانب سےعبدالواحدبلوچ کی گمشدگی کے حوالےسے سیکیورٹی حکام کو بھیجے گئےتمام خطوط واپس آگئے۔
پاکستان ’سعودیہ میں بھکاریوں جیسا سلوک کیا گیا‘ معاشی بحران کے باعث سعودی عرب میں پھنس جانے والے کچھ پاکستانیوں نے وطن واپسی پر سکھ کا سانس لیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین