پاکستان وفاقی حکومت کے پنشن اخراجات ایک ہزار ارب روپے سے متجاوز، اصلاحات کے نفاذ پر غور پنشن اخراجات بیوروکریسی کو چلانے کے اخراجات سے بڑھ گئے، ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے پر غور، اس پر عمل ہوا تو اخراجات مزید بڑھ جائیں گے، ماہرین
پاکستان پاور پلانٹس کو مقامی کوئلے پر منتقل کرنے میں پہلی بڑی رکاوٹ سامنے آگئی ہم جامشورو پاور پلانٹ کو 100 فیصد مقامی کوئلے پر منتقل کرنے کو سپورٹ نہیں کرتے، عہدیدار ایشیائی ترقیاتی بینک
نقطہ نظر چینی کرنسی میں ادائیگیاں کرنے والے ممالک میں اضافہ کیوں ہورہا ہے؟ چینی کرنسی کے استعمال سے پاکستان کا ڈالر پر انحصار ایک سال میں 4.5 ارب تک کم ہوا ہے جس کی وجہ سے زرِمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ کم ہوا ہے۔
نقطہ نظر ’کوئی ملک تولیے فروخت کرکے زرمبادلہ ذخائر نہیں بڑھا سکتا‘ 'چاہے کتنی ہی رکاوٹیں کیوں نہ ہوں، معیشت میں ہمیشہ سخت فیصلوں کی گنجائش ہوتی ہے'.
پاکستان سیاسی مصلحت حریفوں کو لاہور لے آئی، سیاسی مخالفین کی اہم ملاقاتیں حالیہ سیاسی ملاقاتوں، اعلانات سے پاکستانی سیاست کے بارے میں بہت سی قیاس آرائیاں اور اندازے لگائے جا رہے ہیں۔
نقطہ نظر ہم کب فضلے کو معاشی سرگرمی کے لیے استعمال کریں گے؟ آئیے تمام اقسام کے فضلوں کو ایک ہی کوڑے دان میں پھینکنے کے بجائے ری سائیکلنگ کے قابل ٹھوس فضلے کو الگ جمع کرنا شروع کریں۔
پاکستان ’صورتحال کی بہتری تک‘ پاکستان ریفائنری بند کردی گئی کمپنی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہونے پر اپنا آپریشن بند کرنے پر مجبور ہوگئی، عہدیدار
پاکستان پاکستان میں ٹویوٹا کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ گزشتہ سال سے اب تک اسٹیل کی قیمت میں 215 فیصد اضافہ ہوچکا ہے،ہم خریدار کی آسانی پر بھی غور کر رہے ہیں، سی ای او انڈس موٹر
پاکستان سال 19-2018 کی دوران ملک میں بیروزگاری میں اضافہ ہوا، سروے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے پہلے سال 19-2018 میں بیروزگاری بڑھ کر 6.9 فیصد پر جاپہنچی تھی، پاکستان شماریات بیورو
پاکستان ایف بی آر کی وجہ سے ٹیکس چھوٹ کے پیشگی آرڈر کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے، چینی کمپنی کراچی پورٹ پر ایف بی آر حکام نے تین ترسیلات کے لیے فرم کی استثنیٰ کی درخواست کو بغیر کوئی وجہ بتائے مسترد کردیا ہے، چینی فرم
DesignForLiving تعمیراتی صنعت میں ترقی کا نیا دور اس صنعت کو ملک میں سب سے زیادہ روزگار مہیا کرنے والوں میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔
پاکستان پاکستان نے مارچ میں جاری یورو بانڈ سے مزید ایک ارب ڈالر حاصل کرلیے ایم ٹی این کے اندراج کے ساتھ ایک پروگرام پر مبنی نقطہ نظر اپنایا ہے جس سے پاکستان کو فائدہ ہوگا، سربراہ سیکیورٹیز ریسرچ فہد رؤف
پاکستان ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے اسٹیٹ بینک کا ایک اور قدم اسٹیٹ بینک نے آر ای آئی ٹیز کے یونٹس میں بینکوں/ڈی ایف آئیز کی سرمایہ کاری پر خطرے کو کم کرتے ہوئے 100 فیصد کردیا۔
پاکستان شہروں کے پھیلاؤ سے عوامی خدمات پر دباؤ پڑ رہا ہے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شہروں میں رہنے والوں کے معیار زندگی اور حالات میں تفاوت بڑھ رہا ہے، رپورٹ
پاکستان سال 2020 کے دوران پاکستان میں ترسیلات زر میں 17 فیصد اضافہ ہوا، عالمی بینک پاکستان میں سب سے زیادہ سعودی عرب سے، اس کے بعد یورپی ممالک اور متحدہ عرب امارات سے زیادہ ترسیلات زر آئیں، رپورٹ
پاکستان چھوٹے کاروبار کیلئے 60 ارب روپے کے ضمانت سے پاک قرضوں کا منصوبہ ایس ایم ایز، خاص کر چھوٹے کاروبار اپنے کیش فلو اسٹیٹمنٹس پر بینکوں سے ایک کروڑ روپے تک کا قرض حاصل کرنے کے اہل ہوں گے، رپورٹ
پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کیلئے قرض کے حصول کی رفتار سست روی کا شکار بینکوں کے خالص ہاؤسنگ فنانس اسٹاک میں جولائی اور مارچ کے درمیان صرف 13 ارب 70 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
کاروبار پاکستان بزنس کونسل کی ٹیکسز، بجلی کے نرخوں میں اضافے کی مخالفت پی بی سی نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ بجلی کے ترسیلی اور تقسیم کار نظام میں نااہلی اور نقصانات کو ٹھیک کرنے پر توجہ دی جائے۔
پاکستان اقدامات نہ کیے گئے تو گردشی قرض دگنا ہوسکتا ہے، معاون خصوصی گردشی قرضوں کا حجم پہلے ہی پی ٹی آئی کے ڈھائی سالہ دورِ حکومت میں 11 کھرب روپے سے دگنا ہوچکا ہے، رپورٹ
پاکستان اسٹیٹ بینک نئے قوانین کے تحت 'ری فنانسنگ' سہولیات کو برقرار رکھے گا ایک عہدیدار کا کہناتھا کہ ترمیم شدہ قانون ہمیں مرکزی بینک کے پاس ری فنانس سہولیات رکھنے اور دیگرمینڈیٹ کے حصول کی اجازت دیتا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین