پاکستان چکوال جنسی استحصال کیس: وزیر اعلیٰ پنجاب کا جلد انصاف فراہم کرنے کا عزم بچے اور والدین صدمے میں ہیں، کمشنر کو ہدایت دی ہے کہ وہ ان بچوں کی تعلیم کا خیال رکھیں، محسن نقوی
پاکستان چکوال: مدرسے کے 15 نابالغ طلبہ کے جنسی استحصال کے الزام میں 2 معلم گرفتار متاثرہ بچوں کی عمریں 9 سے 12 سال کے درمیان ہیں اور ان کے ساتھ جنسی استحصال کم از کم 3 سے 4 ہفتوں سے جاری تھا، پولیس
پاکستان سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو باغ صفا پر جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر سے روک دیا اخبار کی خبر کے مطابق باغ صفا پر جوڈیشل کمپلیکس تعمیر کیا جا رہا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اس معاملے کی چھان بین کا حکم دیا ہے، رجسٹرار سپریم کورٹ
پاکستان مدرسے کے بچوں سے بدفعلی میں ملوث امام مسجد اور اس کا ساتھی گرفتار دونوں ملزمان بچوں سے جنسی استحصال کرنے کے بعد اس کی فلمبندی بھی کرتے تھے، پولیس
پاکستان چکوال کی بااثر سیاسی شخصیت نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرلی پی ڈی ایم کے بیانیے کو قبول کرتا ہوں، 2018 میں مسلم لیگ (ن) کو چھوڑنے پر پچھتاوا ہے، سردار غلام عباس
Live Covid 2019 پنجاب: کورونا مریضوں کے معاملے میں غلفت برتنے پر آئل فیلڈ کا آپریشن منیجر زیرحراست نئے پنجاب انفیکشیز ڈیزیز پریوینشن اینڈ کنٹرول آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرنے کے بعد ان کو حراست میں لیا گیا۔
پاکستان کورونا مریضوں کے بارے میں آگاہ نہ کرنے پر آئل فیلڈ کا آپریشن منیجر زیر حراست او جی ڈی سی ایل کی راجیان آئل فیلڈ کے 4 ملازمین وائرس سے متاثر ہوئے لیکن منیجر نے غفلت برتی اور آگاہ نہیں کیا، ڈی سی
پاکستان ڈپٹی کمشنر کا پی ٹی آئی رکن اسمبلی پر انتظامی معاملات میں مداخلت کا الزام ایم این اے سردار ذوالفقار نے پٹواریوں کی ایک فہرست بھیجی اور مرضی کے تبادلوں اور تقرریوں کا مطالبہ کیا، غلام صغیر شاہد
پاکستان چکوال سے 3 خواتین مخصوص نشستوں پر اسمبلیوں میں پہنچ گئیں مخصوص نشستوں پر اسمبلیوں میں پہنچنے والی خواتین علاقے میں حقوقِ نسواں کے حوالے سے کام کرنے کے لیے پُر عزم ہیں۔
پاکستان چکوال میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ملزم نے خود کو بھی گولی مارلی، فوج سے ریٹائرڈ اور ذہنی توازن درست نہیں تھا، واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے، پولیس
پاکستان اسلام آباد اور راولپنڈی میں پانی کا سنگین بحران متوقع خان پور ڈیم میں پانی کی سطح کم ہونے کے بعد پانی صرف ڈیڈ لیول سے 20 فیصد اوپر رہ گیا، ڈیم حکام
پاکستان متنازع انٹرویو پر سینئر سیاستدان نے نواز شریف کو خیرباد کہہ دیا میں مسلم لیگ (ن) کے قائد کے حالیہ انٹرویو کی وجہ سے اب انتخابی مہم میں ان کا دفاع نہیں کرسکتا، سردار غلام عباس
پاکستان میرے زخموں پر نمک نہ چھڑکو، نواز شریف میں اپنے زخموں کو بھولنا چاہتا تھا لیکن اس میں میری ذلت بھی شامل کردی گئی اورپرانے زخم پھر سے تازہ ہوگئے، سابق وزیر اعظم
پاکستان چکوال میں سیاسی جماعتیں مذہب کے نام پر ووٹ مانگنے لگیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے مذہبی جماعت کے مرکز میں بیان حلفی لیتے ہوئے حاضرین سے ووٹ مانگ لیا۔
پاکستان چکوال کے قریب بس کھائی میں جا گری، 27 مسافر جاں بحق بس میں سوار مسافر کوہاٹ سے مذہبی جماعت کے سالانہ اجتماع میں شرکت کے لیے رائیونڈ جارہے تھے، پولیس
پاکستان توہین رسالت کا ملزم 5 سال بعد بری مخالفین کی جانب سے توہین رسالت کا الزام لگائے جانے کے بعد ملزم کو سزائے موت سنائی گئی تھی، لاہور ہائیکورٹ نے بری کیا۔
پاکستان احمدی عبادت گاہ کی ملکیت: معاملہ عدالت میں حل ہونے کا امکان چکوال میں احمدیوں کی عبادت گاہ پر رواں ماہ مشتعل ہجوم کے حملے میں 2 افراد ہلاک اور 3زخمی ہوئے تھے،معاملہ عدالت میں ہے۔
پاکستان چکوال حملہ: مرکزی ملزم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست اقلیتی کمیونٹی احمدیوں کی عبادت گاہ پرمشتعل ہجوم کےحملے کے الزام میں حاجی ملک رشید احمد کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیاتھا۔
پاکستان چکوال میں کشیدہ حالات کے باعث دفعہ 144 نافذ مشتعل ہجوم کی جانب سےاحمدیوں کی عبادت گاہ پرحملے کے بعد مختلف مذہبی جماعتوں نے یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان چکوال: کشیدگی کے بعد احمدیوں کی نقل مکانی احمدیوں کی عبادت گاہ پر مشتعل افراد کے حملے کے الزام میں پولیس نے 32 افراد کو گرفتار کیا، جن میں 2 احمدی بھی شامل ہیں۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین